ایکنا نیوز کے مطابق مصر کے قاری یاسر الشرقاوی کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سوره ضحی کی تلاوت کررہا ہے اور یہ تلاوت قاہرہ کی مسجد سیده نفیسه میں صبح سویرے ایک پروگرام میں کی گیی ہے۔
مسجد و حرم سیده نفیسه قاہرہ میں مزار سیده نفیسه میں قایم ہے اور آپ دوسرے امام حضرت امام حسن مجتبی(ع) کی نواسی اور چھٹے امام حضرت امام جعفر صادق(ع) کی بہو شمار ہوتی ہے جس کا تقوی اور زہد و پرہیزگاری معروف ہے۔/
4105363